Qalamkar Website Header Image

مولانا فضل الرحمان نے نیشنل ایکشن پلان ختم کرنےکا مطالبہ کر دیا

قلم کار۔ پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے نیشنل ایکشن پلان ختم کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے  کہ نیشنل ایکشن پلان دباؤ کے تحت بنایا گیا، جس کی کوئی وقعت نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومتی اتحادی ہونے کے باوجود نیشنل ایکشن پلان پر تحفظات ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان دباؤ کے تحت بنایا گیا تھا، بتایا جائے پلان سے دہشتگردی کا کہاں خاتمہ ہوا۔ اس کے تحت یونیورسٹی سے کوئی پکڑا جائے تو چھپایا جاتا ہے لیکن مدرسے سے پکڑا جائے تو اچھالا جاتا ہے۔

Views All Time
Views All Time
693
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  Donald Trump wants to bring back torture

حالیہ پوسٹس