بلاگ

اسلامبلاگ

حرؑ بن یزید الریاحی: بیداریِ ضمیر کا کربلائی معرکہ

میدان سج چکا تھا، فرات کا پانی بند تھا اور جنگ ایک اٹل حقیقت تھی۔ ایسے میں لشکرِ یزید کا وہ نامور سوار، جس کے نام کے بغیر بہادری کی داستانیں ادھوری تھیں، اچانک کانپنے لگا۔ ایک ایسا فیصلہ جس نے جنت اور جہنم کا فاصلہ مٹا دیا!

Read More
بلاگ

الیکٹرک وہیکل پالیسی 2025: شہباز حکومت کا بڑا قدم

شہباز حکومت نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کو ماحولیاتی تحفظ، مقامی صنعت کے فروغ اور روزگار کے مواقع کے لیے ایک جامع منصوبے کے طور پر متعارف کرایا ہے۔

Read More
بلاگ

پیٹر ایگریٹ کی کتاب موڑکھو تورکھو: چترال کا سماجی مطالعہ

پیٹر ایگریٹ کی کتاب "موڑکھو تورکھو” ریاست چترال کے قبائلی نظام، طبقاتی تقسیم اور حکمرانی کے منفرد ماڈل پر ایک نایاب تحقیقی مطالعہ ہے۔

Read More
بلاگ

یونیسکو سے امریکہ کی علیحدگی

امریکہ کی یونیسکو سے علیحدگی عالمی تعاون، ثقافتی ہم آہنگی اور تعلیمی ترقی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ کیا طاقتور ممالک اداروں سے بالاتر ہو گئے؟

Read More
بلاگ

اسلام آباد میں ندی نالوں پر قائم تجاوزات

اسلام آباد میں ندی نالوں پر قائم تجاوزات کے خلاف کارروائیاں شروع ہو چکی ہیں، جو انسانی جانوں، ماحولیاتی تحفظ اور قانون کی عملداری کے لیے اہم قدم ہے۔

Read More
بلاگ

موسمیاتی تبدیلی اور جدید سائنس: تباہی دہرانا بند کریں

موسمیاتی تبدیلی سے جنم لینے والی تباہ کاریوں کو روکنے کے لیے جدید سائنس، جی آئی ایس اور الرٹ سسٹمز کا استعمال ناگزیر ہو چکا ہے۔

Read More
بلاگ

اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد

اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد عالمی امن کے لیے ایک اہم سفارتی قدم ہے جو پُرامن حل کے عالمی اصول کو ازسرنو فعال بنانے کی کوشش کرتی ہے۔

Read More
بلاگ

ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ: 19 سال بعد انصاف کی واپسی

ممبئی ہائیکورٹ کا فیصلہ 19 سال بعد مسلمانوں پر لگے جھوٹے الزامات کو مسترد کرتا ہے، جو بھارتی نظام انصاف کی سچائی پر ایک روشن مثال ہے۔

Read More
Englishبلاگ

FC Balochistan (South) – A Journey of Service and Sacrifice

FC Balochistan (South) has played a vital role in restoring peace, combating terrorism, and contributing to education, healthcare, and development in South Balochistan.

Read More
بلاگ

مولانا حسین احمد مدنیؒ کا نظریۂ قومیت: حقیقت یا الزام؟

مولانا حسین احمد مدنیؒ کے نظریۂ قومیت پر الزامات اور ان کی وضاحتوں کا تفصیلی تجزیہ، جس سے سچ اور پروپیگنڈے میں فرق نمایاں ہوتا ہے۔

Read More
بلاگ

راشدہ طلیب و ذولفی بخاری:پاکستانی اداروں کے خلاف بیانیہ

پاکستانی اداروں کے خلاف بیانیہ اب بیرونِ ملک شخصیات کی زبان پر بھی ہے۔ راشدہ طلیب اور زلفی بخاری کے حالیہ بیانات نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

Read More
بلاگ

کامل توبہ

کامل توبہ وہ ہے جس میں انسان دل و جان سے شرمندہ ہو، گناہ ترک کرے، آئندہ گناہوں سے بچنے کا عہد کرے، اور حقوق العباد کی ادائیگی کے ذریعے اللہ کی رضا حاصل کرے۔

Read More
بلاگ

اللہ کے مومن بندے

رب کی رضا کے لیے دنیا کی لذتوں کو ٹھکرا دینے والے اللہ کے مومن بندے، جو زہد، صداقت اور قربانی کا پیکر بنے، ہماری زندگیوں میں روشنی کی کرن بن سکتے ہیں۔

Read More
بلاگ

چترال تا روس سڑک منصوبہ: وقت کی اہم ضرورت

چترال تا روس سڑک منصوبہ پاکستان کے لیے وسط ایشیائی منڈیوں تک رسائی، سیاحت، علاقائی ترقی اور جیو اکنامک استحکام کا نیا دروازہ ثابت ہو سکتا ہے۔

Read More
بلاگ

شہزاد اکبر کرپشن اسکینڈل اور سہولت کار مافیا

شہزاد اکبر کرپشن اسکینڈل میں خفیہ معاہدہ، بحریہ ٹاؤن کو فائدہ، 190 ملین پاؤنڈ کی منتقلی اور ریاستی اداروں کی نظراندازی جیسے انکشافات سامنے آئے۔ نیب تحقیقات جاری ہیں۔

Read More
بلاگ

IPRI کانفرنس: بلاول کا دہشت گردی پر مؤقف

بلاول کا دہشت گردی پر مؤقف IPRI کانفرنس میں مؤثر انداز سے پیش ہوا، جس میں پاکستان کی قربانیوں اور امن کے عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کیا گیا۔

Read More
بلاگ

بھارت کا میزائل پروگرام: عالمی امن کے لیے خطرہ

بھارت کا میزائل پروگرام عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے، جب کہ پاکستان کی حکمت عملی ہمیشہ دفاعی اور ذمہ دارانہ رہی ہے۔

Read More
بلاگ

را نیٹ ورک کی گرفتاری – سازش کا پردہ چاک

پاکستان میں را نیٹ ورک بے نقاب، 10 ایجنٹس گرفتار۔ بھارتی مداخلت اور دہشتگردی کے شواہد ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گئے۔

Read More
بلاگ

بھارت اور مشرقِ وسطیٰ: پاکستانی جامعات کی علمی غفلت کا شکار خطے

پاکستانی جامعات بھارت اور مشرقِ وسطیٰ پر تحقیق سے غافل ہیں، جو قومی پالیسی، فکری خودمختاری اور عالمی شناخت کے لیے خطرہ ہے۔

Read More
بلاگ

روایتی میڈیا کا زوال اور ڈیجیٹل میڈیا عہد کی تلخ حقیقتیں

روایتی صحافت کا زوال اب حقیقت بن چکا ہے۔ اخبارات اور ٹی وی چینلز بند ہو رہے ہیں، اور یوٹیوب و آرٹیفیشل انٹیلیجنس والا ڈیجیٹل میڈیا اب واحد راستہ بچا ہے۔

Read More