حرؑ بن یزید الریاحی: بیداریِ ضمیر کا کربلائی معرکہ
میدان سج چکا تھا، فرات کا پانی بند تھا اور جنگ ایک اٹل حقیقت تھی۔ ایسے میں لشکرِ یزید کا وہ نامور سوار، جس کے نام کے بغیر بہادری کی داستانیں ادھوری تھیں، اچانک کانپنے لگا۔ ایک ایسا فیصلہ جس نے جنت اور جہنم کا فاصلہ مٹا دیا!
Read More