قلم کار۔ پارلیمینٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے نیشنل ایکشن پلان ختم کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان دباؤ کے تحت بنایا گیا، جس کی کوئی وقعت نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومتی اتحادی ہونے کے باوجود نیشنل ایکشن پلان پر تحفظات ہیں۔ نیشنل ایکشن پلان دباؤ کے تحت بنایا گیا تھا، بتایا جائے پلان سے دہشتگردی کا کہاں خاتمہ ہوا۔ اس کے تحت یونیورسٹی سے کوئی پکڑا جائے تو چھپایا جاتا ہے لیکن مدرسے سے پکڑا جائے تو اچھالا جاتا ہے۔
دوستوں کے ساتھ شیر کریں
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn