ہیڈ لائن

عہد یوسفی تمام ہوا

إنَّا للهِ وإنَّا إليه راجعون اپنے الفاظ کی مہک سے دلوں پر راج کرنے والا، ہنسانے والا آج سب کو رلا گیا.          ادب کا ایک درخشاں ستارہ ڈوب گیا. مشتاق احمد یوسفی مزاحیہ ادب کا ایک ایسا نام ہیں جن کو  ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. پروردگار عالم مشتاق احمد یوسفی کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے ، انہیں جنتِ الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے. آمین

Views All Time
Views All Time
431
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  شام کے بچوں کے حق میں یونیسف کا بیان

Leave a Reply