ہیڈ لائن

نو اور دس محرم کو موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: دہشت گردی کے خطرے کے پیشِ نظر حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں 9 اور 10محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ  صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی اداروں کی درخواست پر کیا گیا ہے۔  مزید اطلاعات کے مطابق موبائل سروس جلوسِ عزا کے روٹس پر بند رہے گی اور جلوسِ عزا کےاختتام پر موبائل فون سروس بحال کر دی جائے گی۔

Views All Time
Views All Time
590
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  معروف اداکار رشی کپور کی اپنے مداح کے ساتھ ہسپتال میں آخری ویڈیو وائرل

Leave a Reply