Qalamkar Website Header Image

گلوکار بلال سعید ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار

معروف گلوکار بلال سعید، ان کے بھائی رضا سعید پر ان کی گرل فرینڈ نوشین کی والدہ رخسانہبیگم نے گھر سے زیورات اور نقدی چرانے کا مقدمہ درج کرایا تھا جس کی مالیت 88 کروڑ بتائی گئی ہے جب کہ بیٹوں نے مقدمے میں گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت کرائی تھی لیکن تفتیش کے لیے بار بار طلب کرنے کے باوجود حاضر نہ ہونے پر عدالت نے عبوری ضمانت مسترد کردی جس پر گلوگار بلال سعید بھائی سمیت لاہور ہائیکورٹ کےاحاطے سے فرارہوگئے۔

دوسری جانب گلوکار کے احاطہ عدالت سے فرار کے بعد تلاش شروع کردی گئی ہے اور پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر گرفتاری کے لیے چھاپے مارے ہیں۔

(ایکسپریس نیوز)

Views All Time
Views All Time
264
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  پانامہ کیس : سماعت کا حتمی مرحلہ

حالیہ پوسٹس