Qalamkar Website Header Image

شیخوپورہ: جلوسِ شبِ عاشور برآمد

شیخو پورہ (نمائندہ قلم کار) انجمنِ امامیہ شیخوپورہ کے زیرِ اہتمام جلوسِ شبِ عاشور امام بارگاہ شانِ زہرا سلام اللہ علیہا سے برآمد ہو کر امام بارگاہ دربارِ حسین ؑ کی طرف رواں ہو گیا۔ جلوس  کی سیکیورٹی کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

jaloos-1 jaloos-2

Views All Time
Views All Time
231
Views Today
Views Today
2
یہ بھی پڑھئے:  پیمرا کے حکم پر نیوز چینلز کی نشریات بحال، سوشل سائٹس ابھی تک بند

حالیہ پوسٹس