Qalamkar Website Header Image

طیارہ حادثہ : معروف نعت خواں جنید جمشید بھی مسافروں میں شامل

قلمکار مانیٹرنگ سیل کے مطابق پاکستان ایئر لائن کا ایک چھوٹا مسافر طیارہ حویلیاں میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ ہیں۔ بدقسمت طیارے پی کے 661 نے چترال سے اسلام آباد کیلئے  03:38 پہ اڑان بھری تھی، 04:40 پر طیارے نے اسلام آباد پہنچنا تھا میڈیا ذرائع کے مطابق معروف نعت خواں جنید جمیشد اور ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ اپنی فیملی کے ہمراہ طیارے میں موجود تھے۔ جنید جمشید کے بھائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جنید جمشید اہلخانہ کے ہمراہ جہاز میں موجود تھے ۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق جنید جمشید 27سی نشست پر سوار ہوئے

Views All Time
Views All Time
1106
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  اسلام آباد میں تشدد سے کئی صحافی زخمی، خطرات کے باوجود کام جاری رکھنے کے لئے ادارہ جاتی دباو

حالیہ پوسٹس