Qalamkar Website Header Image

سید رضا جعفری شہید کی نمازِ جنازہ

ملتان ، واہ کینٹ کی امام بارگاہ قصرِ شبیرؑ  کے ٹرسٹی شہید سید رضا جعفری کو ملتان میں سپرد خاک کردیا گیا ، قبل ازیں شہید کا جسد خاکی واہ کینٹ سے ملتان پہنچنے پر نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں شہید کے عزیز و اقارب اور مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شہید رضا جعفری کو کل واہ کینٹ کی امام بارگاہ قصرِ شبیرؑ کی سالانہ 30 محرم کی مجلسِ عزا سے واپیسی پر کالعدم لشکرِ جھنگوی کے ٹارگٹ کر کے شہید کیا۔ 

syed-raza-jafary-janazasyed-raza-jafry-namaz-e-janaza

Views All Time
Views All Time
363
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  تحریک انصاف آئندہ دو ہفتے تک کوئی جلسہ نہیں کرئے گی : عمران خان

حالیہ پوسٹس