Qalamkar Website Header Image

پلٹ کر دیکھ ذرا…. علیشہ

alisha 3خواجہ سرا علیشا اپنے حقوق کہ لیے جان کی بازی ہارنے والی پلٹ ک ذرا دیکھ توایک مخلوق اور بھی ہے جو زمانہ جاہلیت میں اپنی جنس کی وجہ سے زمین میں گاڑھ دی جاتی تھی _
اور اب زمانے کہ تغیر و تبدل کے با عث غِیرت کہ نام پے قتل کر دی جاتی ہے .کبھی ونی کر دی جاتی ہے _ کاروکاری جیسی رسم کے لیے بھی یہ نامزد ہوئی _ زمین کہ بے جان ٹکڑے کہ لیے اس جاندار مخلوق کی قرآن سے شادی کر دی جاتی ہے
ارے علیشا دیکھو ذرا پلٹ کہ ایک مخلوق اور بھی تو ہے تمہارے یچھے ، اگر تمھارے گھر والے تمھیں قبول نہیں کرتے ،تو اسے کونسا گھر میں تحفظ حاصل ہے
یہ بھی نامکمل عورت ہی رہتی ہے جب تک کہ بیٹا نہ جنے اگر شومئی قسمت بیٹا جن بھی دے تو اس بات کی گارنٹی نہیں کہ شوہر دوسری شادی نہیں کرے گا
تم اگر اس بدبودار، تعفن زد معاشرے میں سانس لیتی ہو تو یہ اونچی فصیلوں کے اندر گھٹن کاشکار ہے
تم یہاں اکیلی نہیں،تمھارے ساتھ ایک مخلوق اور بھی ہے جس پر ہلکا پھلکا تشدد جائز ہے جسے جان سے مارنے کا پیداْ ئشی حق اس کے باپ اور بھائی کوحاصل ہے
ان تاریک راستوں میں تم ا کیلی نہیں ،کوئی ا ور بھی ہے جو آدھے ادھوررے حقوق کہ ساتھ پوری سزا کی مستحق ہے
.یہاں اس کو عورت کا نام دیا جاتا ہے مگر تمھاری طرح اسے بھی تسلیم نہیں کیا گیا۔

Views All Time
Views All Time
282
Views Today
Views Today
1

حالیہ پوسٹس

رانا اعجاز حسین چوہان - قلم کار

کامل توبہ

کامل توبہ وہ ہے جس میں انسان دل و جان سے شرمندہ ہو، گناہ ترک کرے، آئندہ گناہوں سے بچنے کا عہد کرے، اور حقوق العباد کی ادائیگی کے ذریعے

مزید پڑھیں »
پروفیسر عبداللہ بھٹی کی تصویر

اللہ کے مومن بندے

رب کی رضا کے لیے دنیا کی لذتوں کو ٹھکرا دینے والے مومن بندے، جو زہد، صداقت اور قربانی کا پیکر بنے، ہماری زندگیوں میں روشنی کی کرن بن سکتے

مزید پڑھیں »