کامریڈ رسول بخش پلیجو – اک بکھری ہوئی قوم کا گڈریا
رسول بخش پلیجو کی فکر کی توانائی کی معراج یہ تھی انہوں نے پاکستان کے سرخی پاؤڈر ٹائپ ترقی پسندوں پر کھل کر تنقید کی۔خاص طور سے پلیجو صاحب نے اپنے مضامین میں پنجاب کے ترقی پسند دانشوروں اور کراچی کے اردو اسپیکنگ کمیونسٹوں سے کھل کر مکالمہ اور ان پر دلائل سے تنقید کرتے ہوئے سندھ کی قومیت کے نظریہ کا دفاع کیا ہے۔
Read More