ملتان ، واہ کینٹ کی امام بارگاہ قصرِ شبیرؑ کے ٹرسٹی شہید سید رضا جعفری کو ملتان میں سپرد خاک کردیا گیا ، قبل ازیں شہید کا جسد خاکی واہ کینٹ سے ملتان پہنچنے پر نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں شہید کے عزیز و اقارب اور مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شہید رضا جعفری کو کل واہ کینٹ کی امام بارگاہ قصرِ شبیرؑ کی سالانہ 30 محرم کی مجلسِ عزا سے واپیسی پر کالعدم لشکرِ جھنگوی کے ٹارگٹ کر کے شہید کیا۔
دوستوں کے ساتھ شیر کریں
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn