شیخوپورہ: جلوسِ شبِ عاشور برآمد
شیخو پورہ (نمائندہ قلم کار) انجمنِ امامیہ شیخوپورہ کے زیرِ اہتمام جلوسِ شبِ عاشور امام بارگاہ شانِ زہرا سلام اللہ علیہا سے برآمد ہو کر امام بارگاہ دربارِ حسین ؑ کی طرف رواں ہو گیا۔ جلوس کی سیکیورٹی کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

Views All Time
273
Views Today
1
