Qalamkar Website Header Image

پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف مزید سخت کریک ڈاؤن کا حکم

قلم کار ۔پنجاب حکومت نے دہشتگردی کے خدشات کے باعث صوبے میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے جاری مراسلوں میں خدشات ظاہر کئے گئے ہیں کہ پنجاب میں کالعدم تنظیمیں نئے سرے سے صف بندی میں مصروف عمل ہیں اور انہیں بعض ملک دشمن عناصر کی حمایت بھی حاصل ہے، مراسلوں کی روشنی میں پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے

Views All Time
Views All Time
169
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  کورونا کے بڑھتے مثبت کیسز، آئی پی ایل ملتوی

حالیہ پوسٹس