Qalamkar Website Header Image

عہد یوسفی تمام ہوا

إنَّا للهِ وإنَّا إليه راجعون اپنے الفاظ کی مہک سے دلوں پر راج کرنے والا، ہنسانے والا آج سب کو رلا گیا.          ادب کا ایک درخشاں ستارہ ڈوب گیا. مشتاق احمد یوسفی مزاحیہ ادب کا ایک ایسا نام ہیں جن کو  ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. پروردگار عالم مشتاق احمد یوسفی کی قبر کی منزلیں آسان فرمائے ، انہیں جنتِ الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے. آمین

Views All Time
Views All Time
403
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  یوسفی نہ رہے لیکن عہد یوسفی ہمیشہ رہے گا

حالیہ پوسٹس