Qalamkar Website Header Image

پی آئی اے چیئرمین مستعفیٰ ہوگئے

پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے ایک اے ٹی آر طیارے کے حادثے میں سینتالیس افراد کی ہلاکت کے چند دن بعد پی آئی اے کے چیئرمین اعظم سہگل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

خیال رہے کہ بدھ کو پی آئی اے کے ٹی آر ٹی طیارے کو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے جہاز میں سوار تمام مسافر اور عملے کے اراکین ہلاک ہو گئے تھے

Views All Time
Views All Time
397
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  ڈی این اے کے ذریعے لاشوں کی شناخت میں تین دن درکار ہونگے

حالیہ پوسٹس