قلمکار مانیٹرنگ سیل کے مطابق پاکستان ایئر لائن کا ایک چھوٹا مسافر طیارہ حویلیاں میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ ہیں۔ بدقسمت طیارے پی کے 661 نے چترال سے اسلام آباد کیلئے 03:38 پہ اڑان بھری تھی، 04:40 پر طیارے نے اسلام آباد پہنچنا تھا میڈیا ذرائع کے مطابق معروف نعت خواں جنید جمیشد اور ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ اپنی فیملی کے ہمراہ طیارے میں موجود تھے۔ جنید جمشید کے بھائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جنید جمشید اہلخانہ کے ہمراہ جہاز میں موجود تھے ۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق جنید جمشید 27سی نشست پر سوار ہوئے
دوستوں کے ساتھ شیر کریں
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn