صفحہ اولہیڈ لائن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چار غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔

کیون پیٹرسن پشاور زلمی کے خلاف میچ میں فتح کے بعد لندن روانہ ہو گئے۔ رولی روسو، لیو کرائٹ، نیتھن میکلم اور ٹائل مل انکار کرنے والوں میں شامل ہیں۔

انکار کرنے والوں میں کمنٹیٹر ڈینی موریسن، ائن بشپ اور ایلن ولکنز بھی شامل ہیں۔

Views All Time
Views All Time
256
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

Leave a Reply