Qalamkar Website Header Image

پاکستان کا ہر فرد پیدائشی طور پر 1 لاکھ 15 ہزار روپے تک کا مقروض ہے‘ رپورٹ

پاکستان کا ہر فرد پیدائشی طور پر 1 لاکھ 15 ہزار روپے تک کا مقروض ہے، ملکی مجموعی قرضوں کا حجم 23ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گیا ۔رپورٹ کے مطابق پاکستان پر مجموعی قرضے میں 8ہزار ارب روپے کا بیرونی جبکہ 15ہزار ارب روپے کا مقامی قرضہ شامل ہے۔

سال 2017ءسے 2020ءکے دوران پاکستانی بانڈز کی مدت معیاد مکمل ہونے پر حکومت 2 ارب 75 کروڑ ڈالر ادا کرنے کی پاپند ہو گی۔ دوسری جانب آئندہ دو سال کے دوران ہی پیرس کلب اور آئی ایم ایف کے قرضوں کی ادائیگیاں بھی شروع ہو جائیں گی۔ واضح رہے کہ پیرس کلب کے 11ارب 70کروڑ ڈالر کے قرضوں کو 2001ءمیں ری شیڈول کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ہر فرد پیدائشی طور پر 1لاکھ 15ہزار روپے تک کا مقروض ہے۔

یہ بھی پڑھئے:  ایک ماہ میں بالنگ ایکشن ٹھیک کرانے کی پیشکش

حالیہ بلاگ پوسٹس

Chief Justice Qazi Faez Isa

لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کوپشاور  ہائیکورٹ سے معطل کرنے کےخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس دوران وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیتے ہوئے

مزید پڑھیں »

انتخابات 2024 : جمع کروائے اور مسترد کیے گئے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 7 ہزار 473 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں سے ایک ہزار 24 امیدواروں کےکاغذات مسترد کیے گئے۔ جبکہ  6

مزید پڑھیں »