جہاں میں پڑھاتا ہوں، پچھلے ہفتے وہاں میں نے اپنی پرنسپل سے کہا کہ اُس نے میرا ٹائم ٹیبل بنانے میں غلطی کر دی ہے کیونکہ فروری میں 29 تاریخ ہے ہی نہیں۔ اُس نے گھورتے ہونے تلخی سے مجھے کہا کہ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جمعرات کے بعد منگل آتا ہے۔