Qalamkar Website Header Image

ایکس ایل آئی اور جی ایل آئی کو بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(یواین این ) ٹویوٹا کرولا نے اپنے GLI اور XLI کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ برائے نام نہیں کیا گیا بلکہ ٹویوٹا انڈس  1300 سی سی کرولا کو سرے سے ختم کر رہا ہے اور اس کی جگہ 1300 سی سی نئی گاڑی کمپنی کی جانب سے متعارف کروائی جائے گی۔ میڈیا رپو رٹس کے مطابق ٹویوٹا کرولا ہنڈا سٹی کو ٹکر دینے کی تیاری کر رہا ہے جس کے لئے یارس یا وائیوس میں سے کسی ایک گاڑی کو پیش کیا جا سکتا ہے اور 2018 میں ان دونوں گاڑیوں میں ایک کی آمد پکی ہے۔ اگر ٹویوٹا کرولا کمپنی ہنڈا سے چھوٹا ماڈل متعارف کرواتی ہے تو یقیناًاس کی کمپنی کی مقبولیت میں کمی واقع آئے گی۔ بعض ذرائع کے مطابق یارس اور وائیوس بیک وقت ہی متعارف کروائے جائیں گی۔ یہ بات کس حد تک درست ہے اس کا فیصلہ تو وقت ہی کرے گا لیکن یہاں یہ بات یاد رکھنی چاہے کہ اس سے پہلے بھی ایسی کئی خبریں صارفین تک پہنچائی گئی تھیں جو کہ حقائق پر مبنی نہیں تھیں لیکن ہم سب کی خواہش ہے کہ پاکستان میں نت نئی گاڑیاں متعارف کروائی جائیں جسے ہم دل سے خوش آمدید کہہ سکیں۔

حالیہ بلاگ پوسٹس

Chief Justice Qazi Faez Isa

لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کوپشاور  ہائیکورٹ سے معطل کرنے کےخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس دوران وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیتے ہوئے

مزید پڑھیں »

انتخابات 2024 : جمع کروائے اور مسترد کیے گئے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 7 ہزار 473 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں سے ایک ہزار 24 امیدواروں کےکاغذات مسترد کیے گئے۔ جبکہ  6

مزید پڑھیں »