Qalamkar Website Header Image

کیا عمران خان اپنی پالیسیز پر عمل درآمد کر پائیں گے؟

ممکنہ وزیراعظم چئیرمین پاکستان تحریک انصاف نے کل الیکشن میں واضح برتری ملنے پر قوم سے خطاب کیا۔ جس میں خارجہ پالیسی سمیت بہت ساری باتیں کیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان ان پالیسیز پر عمل کر پائیں گے؟اپنی رائے کا اظہار کریں

[poll id=”4″]

ووٹ کرنے کے ساتھ نیچے کمنٹ باکس میں آپ اپنی رائے کا اظہار تفصیل سے بھی کر سکتے ہیں۔

Views All Time
Views All Time
240
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  پانامہ کیس: وزیرِاعظم سے تین سوالات پر وضاحت طلب

حالیہ پوسٹس