سارہ حسین ایک سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہیں۔ ترقی پسند خیالات کی حامل سارہ حسین سے عالمی یومِ خواتین پر ہوئے عورت مارچ پر خیالات کا اظہار کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا۔ اس پر وہ کیا کہتی ہیں سنیے اس ویڈیو میں
مزید ویڈیوز کے لیے قلم کار کا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں۔