Qalamkar Website Header Image

امریکہ کا شمالی کوریا کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا اعلان

امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ اس اقدام کا باضابطہ اعلان جلد کرے گا۔ اس فیصلے سے شمالی کوریا امریکی محکمۂ خارجہ کی دہشت گردی کی سرپرست حکومتوں کی فہرست میں دوبارہ شامل ہو جائے گا۔ اس وقت ایران، شام اور سوڈان اس فہرست میں شامل ہیں۔ 2008ء میں جوہری ہتھیاروں کی تلفی کے معاہدے کے عوض شمالی کوریا کا اس فہرست سے اخراج ممکن ہوا تھا۔

گزشتہ روز شمالی کوریا کو قاتل حکومت قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ اس سے کہیں پہلے ہو جانا چاہئے تھا۔

Views All Time
Views All Time
223
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرسکتے ہیں:نومنتخب نائب امریکی صدر

حالیہ پوسٹس