Qalamkar Website Header Image

امریکہ نے کھلاڑیوں کے لئے ویزہ پالیسی میں ترمیم کر دی

کھلاڑی امریکہ میں داخلے کی پابندی کے فیصلے سے آزاد ہونگے

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے  7 مسلم ممالک کے باشندوں کی امریکہ آمد پر پابندی کے فیصلے  کا  اطلاق     عالمی مقابلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں پر نہیں ہوگا۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے  7 مسلم ممالک کے باشندوں کی امریکہ آمد پر پابندی کے فیصلے  کا  اطلاق     عالمی مقابلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں پر نہیں ہوگا۔

 ٹرمپ نے اس سلسلے میں  امریکہ کی اولمپک کمیٹی کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

 کمیٹی کے سربراہ  لیری پروبسٹ   اور افسر اعلی  اسکاٹ  بلیک مان  نے بیان میں کہا ہے کہ  امریکی حکومت کا   یہ فیصلہ ان  کھلاڑیوں    پر لاگو نہیں ہوتا   جو کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کی خاطر امریکہ آئیں گے۔

Views All Time
Views All Time
166
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

حالیہ پوسٹس