Qalamkar Website Header Image

ہر با س پر ایک با س مسلط ہے

Dr Hassan Razaملا زم : (دروازہ پر دستک دیتے ہوئے)
با س : (گرج دار آواز میں) کون؟ ہو از دیئر؟
ملا زم : با س !میں زید
با س : کیسے آنا ہوا؟
زید : آپ سے ایک سوال پوچھنا تھا۔
باس : سوال کیا ہو گا اس کا فیصلہ ہم کریں گے
زید : (ور طہ حیرت میں) با س مگر سوال تو مجھے پوچھنا ہے تو فیصلہ کا حق بھی مجھے دیں
با س : (مسکراتے ہوئے گو یا ہوئے) چلو تم بھی کیا یاد کرو گے پو چھو کیا پوچھنا ہے
زید : با س یہ با س ہمیشہ ٹھیک کیوں ہو تا ہے؟
با س : کیو نکہ وہ باس ہو تا ہے
زید : بہت خوب۔ کیا یہ دلیل کا فی ہے؟
با س : دلیل؟ دلیل و لیل کچھ نہیں ہوتی وہ تو ہر دلیل سے بالا ہے تو ا د نی
زید : تو کیا با س فرشتہ ہو تا ہے؟
با س : نہیں
زید : یعنی انسان
با س : کو ئی شک؟
زید : نہیں مگر ا نسان تو خطا کا پتلا ہے ازل سے
با س : ہاں مگر میں تو با س ہوں نا
زید : یعنی آپ انسان نہیں؟
با س : (آگ بگو لہ ہو تے ہوئے) لعنتی تیری جرات کیسے ہوئی مجھ سے دلیل مانگتا ہے اٹھا کر پھینک دوں گا آفس سے باہر۔ فلسفی کہیں کا نہ ہو تو۔
اور پھر کچھ دنوں بعد میرے ایک آفس کولیگ نے مجھے اطلاع دی کہ آپ کے باس کو اس کے باس نے نو کری سے نکا ل دیا

Views All Time
Views All Time
444
Views Today
Views Today
1

حالیہ پوسٹس

Dr Rehmat Aziz Khan Profile Picture - Qalamakr

یونیسکو سے امریکہ کی علیحدگی

تحریر: ڈاکٹر  رحمت عزیز خان  چترالی امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو (UNESCO) سے علیحدگی کا اعلان عالمی سطح پر حیرت اور

مزید پڑھیں »
ڈاکٹر ظہیر خان - قلم کار کے مستقل لکھاری

موسمیاتی تبدیلی اور جدید سائنس: تباہی دہرانا بند کریں

وطن عزیز میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مون سون کی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی کی ہے۔ مختلف علاقوں سے اب بھی نقصانات کی اطلاعات موصول

مزید پڑھیں »