Qalamkar Website Header Image

صدر ٹرمپ کی سفری پابندیاں، امریکی سپریم کورٹ نے توثیق کردی

امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھ مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکہ آمد پر پابندیوں کو مکمل طور پر قابل نفاذ قرار دے دیا۔ امریکی عدالت کے نو میں سے سات ججوں نے ماتحت عدالتوں کےفیصلوں کو کالعدم قرار دیا جبکہ جسٹس روتھ اور سونیا کی رائے اس کے برخلاف رہی۔

یاد رہے گذشتہ برس اقتدار سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے انتظامی حکم ناموں کے ذریعے چھ مسلم اکثریتی ممالک کی امریکہ آمد پر مختلف پابندیاں عائد کر دی تھیں۔ ان ممالک میں چاڈ، ایران، لیبیا، صومالیہ، شام اور یمن شامل ہیں۔

Views All Time
Views All Time
467
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  ہم نے مودی کو دھول چٹوا دی ہے

حالیہ پوسٹس