Qalamkar Website Header Image

قد جاءکم من اللہ نور

"والقلم” نے "والنجم” کی افشاں سے "والیل” کی مانگ کو "سراجا منیرا” کی آمد کے پیش نظر بھر دیا۔ "خیر من الف شھر” نے "لیلۃ القدر” سے "داعیا الی اللہ” کے لیے "و رفعنا لک ذکرک” کو کسب کیا۔ "تلک رسل فضلنا بعضھم علی بعض” نے "رب العالمین” و "احسن الخالقین” کے کارخانہ تخلیق سے "فکان قاب قوسین او ادنی” کی بدولت "وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین” کے نقارے پر چوٹ ماری۔ "طوبی لھم” اور ” شجرۃ طیبۃ” نے "یخرج منھما اللؤلؤ و المرجان” نثار کر کے "قد افلح المومنون” کا مژدہ سنایا۔ "و البحر المسجور” نے "کتاب مستور” سے "و طور سنین” کی چھوٹ ڈال کر "والنھار اذا تجلی” کی زبان سے "فبای الا ربکم تکذبان” کا ورد کیا۔

اور بالاخر "والقمر” نے اپنی جگہ "والشمس” کو دی اور "و ضحاھا” نے "ورق منشور” اور "وما یسطرون” کی آواز میں "قد جاءکم من اللہ نور” کا اعلان کر دیا۔

Views All Time
Views All Time
820
Views Today
Views Today
1

حالیہ پوسٹس

سعادت حسن منٹو کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر

منٹو بنام طارق جمیل

از عالم بالا ڈئیر مولانا! امید ہے خیریت سے ہو ں گے۔ کافی دنوں سے سوچ رہا تھا خط لکھوں۔ خط لکھنے کی ایک وجہ تو حوروں کا اصرار تھا۔

مزید پڑھیں »
مصلوب واسطی کی فائل فوٹو

کرونا اور جہالت کا مشترکہ حملہ

پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گذر رہا ہے۔ یہ جملہ ہم کئی دہائیوں سے سنتے آئے تھے لیکن ایسا واقعی ہوتا دیکھ پہلی بار رہے ہیں۔ کرونا

مزید پڑھیں »