Qalamkar Website Header Image
شازیہ مفتی، قلم کار کی افسانہ نگار اور کالم نگار

سستا شکار

دو بھائی بہت شوقین مزاج شکاری سوکھے کیچڑ دریا کنارے بور ہوئے بیٹھے تھے

ایک خوشامدی نے کہا، "صاحب جی یہ چھوڑیں کوئی موڈ شوڈ ہو تو بڑا زبردست شکار کراؤں”

بڑا بھائی، "اوئے اب برف میں مروانے نہ لے کے چل پڑنا جیسے مارخور مارنے لے گیا تھا پیسے بھی گئے اور سردی سے مرے الگ”

چھوٹا بھائی، "اچھا بتا پر نیا آئیڈیا ہو”

خوشامدی، "ارے جناب نیا نکور”

بڑا بھائی "پر کدھر؟ بلوچستان، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ؟”

خوشامدی، "سارا پاکستان اپنا جدھر مرضی ہو،  پر رقم لگے گی ، زیادہ نہیں، مار خور جتنی، وہ بھی اگر پکڑے گئے، نہیں تو کارتوس بس”

چھوٹا بھائی، "کس جانور کا شکار؟”

خوشامدی، "بندے کا”

سب سامان اٹھاتے ہیں اور خوشی خوشی چل پڑتے ہیں، آسان اور سستے شکار کی تلاش میں۔

Views All Time
Views All Time
256
Views Today
Views Today
1

حالیہ پوسٹس

سعادت حسن منٹو کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر

منٹو بنام طارق جمیل

از عالم بالا ڈئیر مولانا! امید ہے خیریت سے ہو ں گے۔ کافی دنوں سے سوچ رہا تھا خط لکھوں۔ خط لکھنے کی ایک وجہ تو حوروں کا اصرار تھا۔

مزید پڑھیں »
مصلوب واسطی کی فائل فوٹو

کرونا اور جہالت کا مشترکہ حملہ

پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گذر رہا ہے۔ یہ جملہ ہم کئی دہائیوں سے سنتے آئے تھے لیکن ایسا واقعی ہوتا دیکھ پہلی بار رہے ہیں۔ کرونا

مزید پڑھیں »