"ایہہ مائی ہالی ٹری فردی اے
بڑی ڈاڈی اے
سارے انگریزاں نوں اگے لایا اے
بڈی تے میری وی بڑی ڈاڈی اے
سارے ٹبر نوں اگے لایا ہے”
(یہ اب تک زندہ ہے ؟
بہت سخت مزاج ہے
انگریزوں کو لگامیں ڈال رکھی ہیں
بیوی تو میری بھی ایسی ہی ہے سارے خاندان کو سیدھا کر کے رکھا ہوا ہے)
یہ فرمودات تھے ملکہ برطانیہ الزبتھ ٢ کے بارے میں ہمارے گھر میں الماری کی مرمت کرتے بوڑھے ترکھان کے آج جب ٹی وی پر ملکہ عالیہ کو دکھایا جارہا تھا، کوئی نئی "جنتی لیکس” نکال لائے ہیں۔ ظالمو بزرگوں کو تو بخش دو۔ میں تو اس دن سے ہراساں ہوں جب مجھ جیسے فقٹوں اور کنگالوں کے اکاؤنٹ لیک ہوں گے۔

Views All Time
211

Views Today
1
دوستوں کے ساتھ شیر کریں
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn