Qalamkar Website Header Image

معروف اداکار رشی کپور کی اپنے مداح کے ساتھ ہسپتال میں آخری ویڈیو وائرل

معروف بھارتی سینئر اداکار رشی کپور کینسر سے لڑتے لڑتے آج صبح انتقال کر گئے۔ ان کی ہسپتال کے بیڈ پر پڑے ہوئے ایک مداح کے ساتھ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا مداح ان کی فلم میں پکچرائز ہوا گانا ان کو سنا رہا ہے۔

Views All Time
Views All Time
1348
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کو 10 اور مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا

حالیہ پوسٹس