Qalamkar Website Header Image

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پہنچنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چار غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔

کیون پیٹرسن پشاور زلمی کے خلاف میچ میں فتح کے بعد لندن روانہ ہو گئے۔ رولی روسو، لیو کرائٹ، نیتھن میکلم اور ٹائل مل انکار کرنے والوں میں شامل ہیں۔

انکار کرنے والوں میں کمنٹیٹر ڈینی موریسن، ائن بشپ اور ایلن ولکنز بھی شامل ہیں۔

Views All Time
Views All Time
233
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  لاہورمیں پی ایس ایل کا فائنل شیڈول کے مطابق یقینی بنایا جائے گا: جنرل قمر جاوید باجوہ

حالیہ پوسٹس