Qalamkar Website Header Image

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب پولنگ اسٹیشن کے اطراف میں کھڑی پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے بتایا کہ پولیس علاقے میں پولنگ کے دوران معمول کی پیٹرولنگ کررہی تھی کہ اس دوران موبائل کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد سے زخمی ہوئے۔

Views All Time
Views All Time
264
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  کراچی میں پائیدار امن کیلئے کوششیں بلارکاوٹ جاری رہیں گی، جنرل باجوہ

حالیہ پوسٹس