Qalamkar Website Header Image
پاکستان نیوزی لینڈ میچ کے بعد میمز کی بھرمار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ پر میمز کی بھرمار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج چوتھے دن پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہے۔ یاد رہے پچھلے ماہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کی ٹیم میچ شروع ہونے سے کچھ دیر قبل سیکیورٹی ایشوز کا جواز بنا کر دورہ شروع کیے بنا ہی پاکستان سے چلی گئی تھی۔ اس کے بعد سے پاکستانی شائقین پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مقابلے کو بہت اہمیت دے رہے ہیں۔ 24 اکتوبر کو ہوئے پاکستان انڈیا میچ کے بعد پاکستانی شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر انڈیا کے بارے میں میمز کی بھرمار کر دی۔ آج جب نیوزی لینڈ کے ساتھ مقابلہ ہونے جا رہا ہے تو ان کے "سیکیورٹی ایشوز” کو لے کر پھر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہے۔ اس مہم میں صرف پاکستانی ہی نہیں بہت سے غیر ملکی لوگ بھی شامل ہیں۔

ایک ٹویٹر صارف جہانزیب نے ایک ہندی مووی کا سکرین شاٹ اس کیپشن کے ساتھ شئیر کیا ہے کہ

ثمینہ اخلاق نامی ایک ٹویٹر صارف نے ٹیم نیوزی لینڈ کی تصویر شئیر کرتے ہوئے ساتھ لکھا ہے کہ کل ان شاء اللہ آپ کے سیکیورٹی ایشوز مستقل بنیادوں پر حل ہو جائیں گے

;

ایک اور صارف نے درج ذیل ٹویٹ کیا ہے

ایک غیر ملکی نام سے بنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایسا ٹویٹ کیا گیا ہے

کرن جہانگیر لکھتی ہیں انڈیا کا اوور کانفیڈنس فکس کرنے کے بعد ہم کچھ سیکیورٹی ایشوز کو بھی فکس کر دیں؟

میمرز اس معاملے میں اکثر ہندی فلموں اور سیریز سے تصویریں  اور ڈائیلاگز لے کر مزے مزے کے کیپشن استعمال کر رہے ہیں۔ جیسا کہ ایک صارف نے مرزا پور کے ایک سین کا ڈائیلاگ استعمال کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اس دلچسپ میچ کے بعد ایک صارف نے لکھا ہے کہ ٹوور کینسل نہ کیا ہوتا تو سکون سے سوتے آج

ایک صارف نے مزے دار ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

;

;

Views All Time
Views All Time
2505
Views Today
Views Today
2

حالیہ پوسٹس

ڈاکٹر ظہیر خان - قلم کار کے مستقل لکھاری

موسمیاتی تبدیلی اور جدید سائنس: تباہی دہرانا بند کریں

وطن عزیز میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مون سون کی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی کی ہے۔ مختلف علاقوں سے اب بھی نقصانات کی اطلاعات موصول

مزید پڑھیں »