ایران پر اسرائیلی حملے انسانیت کے خلاف جرم قرار، امریکا اور یہودیوں کو بھی موردِ الزام ٹھہرایا گیا
ترجمان وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے غیرقانونی ہیں اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہیں۔ ان حملوں نے خطے کو ایک نئی جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔
شمالی کوریا کے وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں اسرائیل کو کینسر کی مانند ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہ صرف خطے کے لیے بلکہ عالمی امن تباہ کرنے کا سب سے بڑا مجرم ہے۔
وزارتِ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ امریکا اور عالمی یہودی قوتیں ان حالات کی پشت پناہی کر رہی ہیں اور انہیں دنیا میں بدامنی کا اصل ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہیے۔

Views All Time
52

Views Today
5
دوستوں کے ساتھ شیر کریں
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn