Qalamkar Website Header Image

بھارت معاشرتی اعتبار سے تعصب والے ممالک میں پہلے نمبر پر

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت معاشرتی اعتبار سے تعصب والے ممالک میں سرفہرست ہے ،عیسائی اور مسلمان سب سے زیادہ مذہبی تعصب کا شکار ہیں۔بین الاقومی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کے سروے میں دنیا کے ایک سو اٹھانوے ملکوں میں مذہبی پابندیوں کا جائزہ لیا گیا ۔بین الاقوامی سروے کے مطابق 28 فی صد ملکوں میں مذہبی پابندیوں کی شرح انتہائی زیادہ ہے،دنیا بھر میں مذہبی تعصب اور پابندیوں میں اضافہ ہوا ہے، عیسائی اور مسلمان سب سے زیادہ مذہبی تعصب کا شکار ہیں۔بھارت معاشرتی اعتبار سے سب سے زیادہ مذہبی تعصب والا ملک ہے، زیادہ مذہبی پابندیوں والے دیگر ممالک میں مصر ، روس ، انڈونیشیا اور ترکی بھی شامل ہیں ۔رپورٹ کے مطابق 55 ممالک میں یہ شرح انتہائی زیادہ رہی، مختلف مذاہب کے خلاف متعصبانہ کارروائیوں میں بھی اضافہ ہوا، 144 ملکوں میں عیسائی اور 142 ملکوں میں مسلمان اس کی زد میں رہے

حالیہ بلاگ پوسٹس

Chief Justice Qazi Faez Isa

لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پی کے 91 ریٹرننگ افسر کوپشاور  ہائیکورٹ سے معطل کرنے کےخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس دوران وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیتے ہوئے

مزید پڑھیں »

انتخابات 2024 : جمع کروائے اور مسترد کیے گئے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 7 ہزار 473 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں سے ایک ہزار 24 امیدواروں کےکاغذات مسترد کیے گئے۔ جبکہ  6

مزید پڑھیں »