Qalamkar Website Header Image

اگلے ماہ ڈیزل کی قیمت سرکاری کنٹرول سے نکالنے کا فیصلہ, تیل کمپنیاں, پمپ مالکان نرخ طے کرینگے

اسلام آباد (یو این این) حکومت نے اگلے ماہ سے ڈیزل کی قیمت بھی سرکاری کنٹرول سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ یکم دسمبر سے تیل کمپنیاں اور پمپ مالکان اپنا منافع خود طے کریں گے۔ حکام وزارت توانائی کے مطابق نئے ضوابط کے تحت تیل کمپنیوں کو ڈیزل ملاوٹ چیکنگ کا میکانزم بھی تیار کرنا ہو گا۔ ملاوٹ کا پتہ لگانے کیلئے فیول مارکر نظام 6 ماہ میں تیار کرنا ہو گا، آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو کم از کم 20 دن کا ڈیزل سٹاک رکھنا ہو گا۔

Views All Time
Views All Time
207
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  پی آئی اے چیئرمین مستعفیٰ ہوگئے

حالیہ پوسٹس