Qalamkar Website Header Image

شام میں بشارالا سد مخالف جنگجو ؤں کے درمیا ن خوفناک جنگ | یو این این

دمشق (یو این این ) شام میں بشارالاسد مخالف النصر ہ فرنٹ (جیش الشام ) میں پھوٹ پڑنے کے بعد بننے والے احرار الشام کے مسلح جنگجو ؤں نے صوبہ ادلب اور دیگر مقامات پر اپنے پرا نے سا تھیوں کے ٹھکا نوں پر شدید حملے کئے ہیں ۔اطلا عات کے مطابق پچھلے دو دنوں کی لڑائی میں دونوں طر ف کے 50سے زیا دہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں اور اُدھر دمشق میں سرکا ری ذرائع نے کہا ہے کہ شامی فوج عنقریب النصرہ اور احرار الشام کے خلاف وسیع پیمانے پر کا روئیاں کرے گی تاکہ شام کو دہشت گردوں سے پاک کیا جا سکے ۔

Views All Time
Views All Time
431
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  انسانوں کے بعد اب بھیڑیں بھی خودکش حملہ آور بن گئیں

حالیہ پوسٹس