قلم کار کے پروگرام دو ٹوک بات قمرعباس اعوان کے ساتھ میں سینئر صحافی و ایڈیٹر قلم کار جناب حیدر جاوید سید سے دو موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ پہلاموضوع ریاست، سیاست اور جمہوریت کا ماضی حال اور مستقبل تھا۔ دوسرے اہم موضوع میں حیدر جاوید سید صاحب سے سندھ پر محمد بن قاسم کے حملے کے پسِ پردہ حقائق پر تھی۔ ان سے ہوئی گفتگو یوٹیوب موجود ہے جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
