Qalamkar Website Header Image

اکہتر کی یادیں (تصویری بلاگ) – عامر حسینی

bangladesh-2

1971ء میں جنگ کے ساتھ قحط بھی پھوٹ پڑا۔یہ ایک بنگالی ریفیوجی کیمپ سے لی گئی تصویر ہے ۔

bangladesh-1

یہ تصویر نیوز ویک نے شایع کی۔ڈھاکہ یونیورسٹی کے سامنے پڑی عورت کی ہے

bangladesh-3

بنگلہ دیش آبزور کا تراشہ-بنگالی نسل کشی کا ڈیٹا جمع کرائیں

bangladesh-4

نیوز ویک کی کور سٹوری بنگال عوام کا قتل

bangladesh-5

ایک بنگالی خاتون اپنے شوہر اور سسر کی لاشوں کے گرد بیٹھی بین کررہی ہے

bangladesh-6

ڈیلی ڈان کا تراشہ۔جنگ فتح تک جاری رہے گی

 bangladesh-7

پاکستان آرمی ڈھاکہ کے ایک جھونپڑ بستی کے مکینوں سے لڑ رہی ہے

bangladesh-8

ڈھاکہ بنگالیوں کے قتل عام کا ایک منظر

bangladesh-9

ایک اخباری تراشہ۔پاکستان آرمی نے ایک گاؤں جلاڈالا

bangladesh-10

انڈین اخبار ٹرائبون کا فرنٹ پیج۔بنگلہ دیش آزاد۔پاکستانی فوج نے ہتھیار ڈال دئے

bangladesh-11-jpg

پاکستان میں سخت سنسر شپ تھا۔سرکاری موقف سے ہٹ کر کچھ شایع نہیں کیا جارہا تھا

bangladesh-12

نیوز ویک کا 71ء کا ایشو کا فرنٹ کور پیج

Views All Time
Views All Time
481
Views Today
Views Today
1

حالیہ پوسٹس

ڈاکٹر ظہیر خان - قلم کار کے مستقل لکھاری

موسمیاتی تبدیلی اور جدید سائنس: تباہی دہرانا بند کریں

وطن عزیز میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مون سون کی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی کی ہے۔ مختلف علاقوں سے اب بھی نقصانات کی اطلاعات موصول

مزید پڑھیں »