Qalamkar Website Header Image
مصلوب واسطی کی فائل فوٹو

ماں اور دشمن کے بچے (حاشیے) | مصلوب واسطی

ٹی وی پر بچے لہک لہک کر ترانہ گا رہے تھے۔ رگوں میں سنسنی سی دوڑ رہی تھی۔
 
مجھے "ماں” اس سے بدلہ لینے جانا ہے
مجھے "دشمن کے بچوں” کو پڑھانا ہے
 
اچانک سکرین پہ سرخ رنگ بکھر گئے۔ دو لفظ جگمگاتے ہوئے ابھرے، دل پریشان سا ہو گیا اور زبان نے خدا سے خیر طلب کی۔
 
بریکنگ نیوز
 
ناظرین زندہ دلوں کے شہر سے افسوسناک خبر۔
آپ کو بتاتے چلیں، لاہور چھاونی کے علاقے سے کالعدم دہشتگرد تنظیم میں شمولیت کے لیے خاتون کے بیرون ملک جانے کا انکشاف ہوا ہے
خاتون دو بچوں کی "ماں” بتائی جا رہی ہے۔
Views All Time
Views All Time
268
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  تو کیا ہوا بچی ہے

حالیہ پوسٹس

سعادت حسن منٹو کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر

منٹو بنام طارق جمیل

از عالم بالا ڈئیر مولانا! امید ہے خیریت سے ہو ں گے۔ کافی دنوں سے سوچ رہا تھا خط لکھوں۔ خط لکھنے کی ایک وجہ تو حوروں کا اصرار تھا۔

مزید پڑھیں »
مصلوب واسطی کی فائل فوٹو

کرونا اور جہالت کا مشترکہ حملہ

پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گذر رہا ہے۔ یہ جملہ ہم کئی دہائیوں سے سنتے آئے تھے لیکن ایسا واقعی ہوتا دیکھ پہلی بار رہے ہیں۔ کرونا

مزید پڑھیں »