Qalamkar Website Header Image

سموئلزکاویسٹ انڈین کرکٹ چھوڑنے پرغور

مارلون سموئلز نے انگلینڈ سے ہوم ون ڈے سیریز کیلیے نظرانداز کیے جانے پر ویسٹ انڈین کرکٹ کو چھوڑنے پر غور شروع کردیا، انھوں نے کہا کہ بورڈ سے اگر میرے معاملات طے نہ ہوئے توکاؤنٹی کرکٹ میں ’کولپاک ‘ ڈیل لینے پر غور کرسکتا ہوں۔

سموئلز نے 17 برس تک ویسٹ انڈین ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز پایا، وہ ریجنل ون ڈے کپ کے بجائے پاکستان سپرلیگ میں زیادہ معاوضے پر شریک ہیں۔

Views All Time
Views All Time
199
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  جے ایف 17 تھنڈر، بھارت کےلیے ڈراؤنا خواب کیوں؟-علیم احمد

حالیہ پوسٹس