اسلام آباد پاکستان میں خواتین کی میتوں کے بال کاٹ کر اس سے مصنوعی وگ تیار کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں دل دہلا دینے والا انکشاف کیا گیا۔ اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان میں خواتین کی میتوں کے بال کاٹ کر اس سے مصنوعی وگ تیار کی جاتی ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ قبروں سے لاشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والوں کے لئے کوئے قانون نہیں ہے۔
ارکان قومی اسمبلی نے اس جرم میں ملوث افراد کے لئے دس سال جیل کی سزا کا مطالبہ کیا ہے
دوستوں کے ساتھ شیر کریں
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn