Qalamkar Website Header Image

قلم کار دو برس کا ہوگیا

بچہ ایک برس کا ہو تو اپنے پیروں پر کھڑا ہونا سیکھتا ہے اور دو برس کا ہو تو باتیں کرنے لگتا ہے ۔ ابھی قلم کار کو بچپن اور لڑکپن کی سرحدیں عبور کرکے جوانی تک پہنچنا ہے۔ سفر طویل ہے لیکن قمر عباس اعوان کی محنت کے آگے کچھ بھی نہیں۔

قلم کار نے روایت اور جدت پسندی کے بین بین میانہ روی کی راہ اپنائی ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی پہچان ہے۔

قلم کار کی سالگرہ پر ایک تجویز ہے اور وہ یہ اس میں شائع ہونے والی تحریروں کو کتابی شکل دی جائے تاکہ یہ ہمیشہ کے لیے محفوظ ہوجائیں۔

قلم کار کی دوسری سالگرہ پر میری طرف سے پوری ٹیم کو دلی مبارک باد

Views All Time
Views All Time
248
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  قلم کار بھی دشمن ہے

حالیہ پوسٹس

ڈاکٹر ظہیر خان - قلم کار کے مستقل لکھاری

موسمیاتی تبدیلی اور جدید سائنس: تباہی دہرانا بند کریں

وطن عزیز میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مون سون کی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی کی ہے۔ مختلف علاقوں سے اب بھی نقصانات کی اطلاعات موصول

مزید پڑھیں »