Qalamkar Website Header Image

ہاتھوں کی خوب صورتی

ہاتھوں کی خوب صورتی کے لئے سب سے پہلے صفائی کا خاص خیال رکھیں اس کے لئے تازہ لیموں کلینر کے طور پر استعمال کریں۔ لیموں کودو حصوں میں کاٹ کر ہاتھوں پر اچھی طرح ملیں اس سے داغ دھبے، چکناپن اور ناگوار کا خاتمہ ہو جاتا ہے اور ہاتھوں کی قدرتی خوب صورتی کومزید بڑھانے کے لئے گلسرین اور عرق گلاب ملا کررات کوسوتے وقت ہاتھوں پرلگائیں۔ ہاتھوں کی جلد نرم اور ملائم ہو جائے گی اور ہاتھو ایک دم صاف نظر آئیں گے۔ہاتھوں کی صفائی کرتے وقت ناخنوں کواچھی طرح فائل کریں تاکہ ناخن کے اندر کی میل کچیل پوری طرح صاف ہوجائے،کیونکہ بڑے ناخنوں کے اندر کام کرتے وقت میل کچیل جمع ہو جاتی ہے جو بیماری کاباعث بنتی ہے۔اس لئے ہاتھوں کی صفائی کاہر وقت خیال رکھیں تاکہ جراثیم سے بچ سکیں۔

Views All Time
Views All Time
387
Views Today
Views Today
1

حالیہ پوسٹس

ایک ہلکا پھلکا متبادل بیانیہ

موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ جو شخص دنیا میں آیا ہے اسے جانا بھی ہے،جب کوئی شخص اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ ان کا

مزید پڑھیں »

چکن ویجی ٹیبل کارن سوپ

اسٹیپ 1۔۔۔چکن ہڈی والا ایک پاؤ۔۔۔ ایک درمیانہ سائز کی پیاز ایک درمیانہ سائز لہسن دس بارہ لونگ دس بارہ کالی مرچ اور ایک ٹی اسپون نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر یخنی بنا لیجئے

مزید پڑھیں »