Qalamkar Website Header Image

حلقۂ ارباب ِذوق لاہور کا اجلاس اتوار 7 جنوری 2018 کی شام پانچ بجے ہو گا

لاہور (قلم کار مانیٹرنگ ڈیسک) حلقۂ اربابِ ذوق لاہور کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اگلا اجلاس اتوار 7 جنوری 2018 کی شام ساڑھے پانچ بجے پاک ٹی ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ جناب شاہد محمود ندیم کے زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں اس بار ڈاکٹر تبسّم کاشمیری،حسن جعفر زیدی اور فرح رضوی اپنی نگارشات تنقید کے لیے پیش کریں گے۔

Views All Time
Views All Time
337
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  افریقی ملک جہاں مردوں کو ہفتوں، مہینوں اور برسوں بعد دفنایا جاتا ہے

حالیہ پوسٹس