Qalamkar Website Header Image

برانڈ، معززین اور ظرف

آپ نے برانڈڈ کپڑے پہنے ہوں ، پراڈا گلاسز لگائے ہوں ، میک اپ شدہ چہرے پر ایک دلآویز مسکراہٹ ہو ، نئے ماڈل کی گاڑی سے اتریں اور سامنے کھڑے گارڈ کو کہیں ” دو منٹ پارکنگ سے کوئی موت نہیں آ جائے گی (زیرلب باسٹرڈ)” پھر ایک دم سامنے ملنے والے کو دیکھ کر وہی مسکراہٹ واپس آ جائے تو آپ کے دوغلے منہ پر "لخ دی لعنت” بلکہ لانت ۔

مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایسے لوگوں کو سمجھ کیوں نہیں آتی کہ برانڈز، ملبوسات، کوارٹر پلیٹس، ہائی ہیلز پارٹیز سے زیادہ خوشی ان لمحوں سے ملتی ہے جب اشارے پر کپڑے بیچنے والی بزرگ خاتون سو روپے زیادہ ملنے پر مسکرا دے، جب عزت سے سلام کرنے پر گارڈ ہر بار آپ کو کھڑا ہوکر سیلوٹ کرے، جب ویٹر توقع سے زیادہ ٹپ ملنے پر خوش ہو جائے۔
لیکن شاید ہر کسی کو عزت دینے والا ظرف بھی ایک ایسی نعمت عظمیٰ ہے جو نصیب والوں کو ملتی ہے۔

Views All Time
Views All Time
564
Views Today
Views Today
1

حالیہ پوسٹس

سعادت حسن منٹو کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر

منٹو بنام طارق جمیل

از عالم بالا ڈئیر مولانا! امید ہے خیریت سے ہو ں گے۔ کافی دنوں سے سوچ رہا تھا خط لکھوں۔ خط لکھنے کی ایک وجہ تو حوروں کا اصرار تھا۔

مزید پڑھیں »
مصلوب واسطی کی فائل فوٹو

کرونا اور جہالت کا مشترکہ حملہ

پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گذر رہا ہے۔ یہ جملہ ہم کئی دہائیوں سے سنتے آئے تھے لیکن ایسا واقعی ہوتا دیکھ پہلی بار رہے ہیں۔ کرونا

مزید پڑھیں »