Qalamkar Website Header Image

عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری

عام انتخابات 2018 کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور عام شہریوں کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنما بھی اپنا قومی فریضہ سرانجام دینے کے لیے پولنگ اسٹیشنز پہنچ رہے ہیں۔ جہاں 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ آج قومی اسمبلی کے 272 میں سے 270 حلقوں جب کہ صوبائی اسمبلیوں کے 577 میں سے 570 حلقوں میں الیکشن ہو رہا ہے۔

Views All Time
Views All Time
186
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  یمن : سعودی اتحاد کا جیل کمپلکس پر حملہ، متعدد ہلاکتیں

حالیہ پوسٹس