Qalamkar Website Header Image

کھانسیانہ تحریر

ایک مہینے سے پاپا سے ڈانٹ کھا رہی ہوں اپنی کھانسی کی وجہ سے۔ کبھی کبھی کھانستے کھانستے رک جاتی ہوں کہیں ڈانٹ نہ پڑ جائے۔ پاپا کا کہنا تھا مجھے ڈاکٹر ماموں سے دوائی لینی چاہیے۔ اور میں اس کام کو ٹال رہی تھی کیونکہ مجھے داوئی کھانا سخت ناپسند ہے۔

بس آج پھر جو میں کھانسی تو پاپا کے بولنے سے پہلے میں نے جلدی سے کہا کہ میں میڈیسن لے چکی ہوں۔ لیکن پھر بھی ڈانٹ پڑ گئی کہ میں ٹھیک کیوں نہیں ہو رہی۔ (اب اندر کی کہانی پاپا تو جانتے نہیں کہ بنت زہرا دوائی ٹھیک سے نہیں لیتی)۔ لیکن میرے کھانسنے کے کچھ دیر بعد ہی پاپا بھی کھانسنے لگے تو میں نے بولا۔ دیکھا آپ کو بھی کھانسی ہو رہی ہے۔

Views All Time
Views All Time
350
Views Today
Views Today
1
یہ بھی پڑھئے:  عبادت کی دو تصاویر

حالیہ پوسٹس

سعادت حسن منٹو کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر

منٹو بنام طارق جمیل

از عالم بالا ڈئیر مولانا! امید ہے خیریت سے ہو ں گے۔ کافی دنوں سے سوچ رہا تھا خط لکھوں۔ خط لکھنے کی ایک وجہ تو حوروں کا اصرار تھا۔

مزید پڑھیں »
مصلوب واسطی کی فائل فوٹو

کرونا اور جہالت کا مشترکہ حملہ

پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گذر رہا ہے۔ یہ جملہ ہم کئی دہائیوں سے سنتے آئے تھے لیکن ایسا واقعی ہوتا دیکھ پہلی بار رہے ہیں۔ کرونا

مزید پڑھیں »